آصف زرداری کو قانونی ٹیم کا نیب میں پیش نہ ہونیکا مشورہ - Daily Sindh News

Fast Sindhi News Service

Post Top Ad

Saturday, March 16, 2019

آصف زرداری کو قانونی ٹیم کا نیب میں پیش نہ ہونیکا مشورہ

آصف زرداری کو قانونی ٹیم کا نیب میں پیش نہ ہونیکا مشورہ
قانونی ٹیم کے مطابق بلاول بھٹو کو بھی 20 مارچ کو نیب دفتر نہیں جانا چاہیے۔

قانونی ٹیم کی رائے کے مطابق نیب ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کرچکا جبکہ نوازشریف بھی نیب کے نوٹس پر پیش نہیں ہوئے تھے۔ معاملہ عدالت میں ہے، وہیں بےگناہی ثابت کریں گے۔

یاد رہے نیب نے 20 مارچ کو آصف زرداری اور بلاول بھٹو کو طلب کر رکھا ہے۔

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Pages