کراچی میں رواں سال کے پہلے پولیو کیس کی تصدیق - Daily Sindh News

Fast Sindhi News Service

Post Top Ad

Thursday, March 21, 2019

کراچی میں رواں سال کے پہلے پولیو کیس کی تصدیق

کراچی میں رواں سال کے پہلے پولیو کیس کی تصدیق
لیاری سنگو لین کی رہائشی ساڑھے 3 سالہ صفہ مہلک پولیو وائرس کا شکار ہونے والی رواں سال میں پہلی بچی ہے۔

کراچی میں رواں سال کا پہلا پولیو کیس رپورٹ ہوا ہے، اور لیاری سنگولین کی رہائشی ساڑھے 3 سالہ صفہ مہلک پولیو وائرس کا شکار ہوئی ہے، محکمہ صحت کراچی نے بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق کردی ہے۔

3 سالہ سالہ صفہ رواں سال پولیو کی شکار ہونے والی پہلی بچی ہے جب کہ گزشتہ سال کراچی گڈاپ میں پولیو کا 1 کیس رپورٹ ہوا تھا۔

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Pages