شہر قائد میں گھر سے ماں اور 2 بچوں کی لاشیں برآمد - Daily Sindh News

Fast Sindhi News Service

Post Top Ad

Monday, April 22, 2019

شہر قائد میں گھر سے ماں اور 2 بچوں کی لاشیں برآمد

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں غوثیہ چوک میں گھر سے ماں اور 2 بچوں کی لاشیں ملی ہیں
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں غوثیہ چوک میں گھر سے ماں اور 2 بچوں کی لاشیں ملی ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں غوثیہ چوک کے قریب گھر سے ماں اور 2 بچوں کی لاشیں ملی ہیں جنہیں تیزدھار آلے سے قتل کیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کے شوہر نے بتایا کہ وہ برگر لینے باہر گیا تھا، واپس آیا تو گھر میں لاشیں دیکھیں۔

پولیس حکام کے مطابق خاتون کا شوہر درزی ہے جسے حراست میں لے لیا گیا ہے اور مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Pages