تھر میں غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مزید 7 بچے دم توڑ گئے - Daily Sindh News

Fast Sindhi News Service

Post Top Ad

Wednesday, April 3, 2019

تھر میں غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مزید 7 بچے دم توڑ گئے

تھر میں غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مزید سات بچے دم توڑ گئے
تھر پارکر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ رک نہ سکا ۔غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مزید سات بچے دم توڑ گئے۔

تفصیلات کے مطابق سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مزید سات بچے جاں بحق ہو گئے ہیں جس کے بعد رواں ماہ دم توڑنے والے بچوں کی تعداد بارہ ہو گئی ہے۔ سول اسپتال مٹھی میں پچاس سے زائد بچے تاحال زیرعلاج ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق رواں سال کے دوران ان تک دو سو بارہ بچے غذائی قتل اور دیگر بیماریوں کے باعث موت کے منہ میں چلے گئے ہیں۔

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Pages