مراد علی شاہ کا تھرکول بلاک ٹو پر توسیع کا کام تیز کرنے کی ہدایت - Daily Sindh News

Fast Sindhi News Service

Post Top Ad

Monday, May 6, 2019

مراد علی شاہ کا تھرکول بلاک ٹو پر توسیع کا کام تیز کرنے کی ہدایت

مراد علی شاہ
سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے تھرکول بلاک ٹو پر توسیع کا کام تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔

انہوں نے یہ ہدایت آج کراچی میں تھر انرجی لمیٹڈ اور تھر نووا پاور لمیٹڈ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جاری کی۔

تھر انرجی لمیٹڈ اور تھر نووا پاور لمیٹڈ نے تھر میں تین سو تیس میگاواٹ کابجلی گھرقائم کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Pages