پیر کو بھی عام تعطیل کا اعلان، تفصیل جانیے اس خبر میں - Daily Sindh News

Fast Sindhi News Service

Post Top Ad

Thursday, October 10, 2019

پیر کو بھی عام تعطیل کا اعلان، تفصیل جانیے اس خبر میں

پیر کو بھی عام تعطیل کا اعلان، تفصیل جانیے اس خبر میں
 سندھ حکومت نے 14 اکتوبر کو شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

سندھ حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 14 اکتوبر کو شاہ لطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پرعام تعطیل ہوگی جس کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق سندھ حکومت اور اس کے ذیلی ادارے، ضلعی انتظامیہ کے ماتحت ادارے اور سرکاری و غیر سرکاری درس گاہیں 14 اکتوبر کو بند رہیں گی۔

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Pages