خود کشی کی کوشش کرنے والی طالبہ نے حیرت انگیز انکشاف کر دیا، جسے جان کر آپ بھی شرمندہ ہو جائیں گے - Daily Sindh News

Fast Sindhi News Service

Post Top Ad

Friday, October 11, 2019

demo-image

خود کشی کی کوشش کرنے والی طالبہ نے حیرت انگیز انکشاف کر دیا، جسے جان کر آپ بھی شرمندہ ہو جائیں گے

f0a50510d38e5c11e308f87459f0947e_M
لیاقت میڈیکل یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل میں طالبہ نے خودکشی کی کوشش کی تاہم خوش قسمتی سے وہ محفوظ رہی۔

شعبہ فارمیسی کی طالبہ سائرہ نے دو اساتذہ پر حراساں کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ٹیچر شفقت رضوی اور ان کا دوست ٹیچر احسان میمن امتحانات میں پرچے آؤٹ کرنے کے معاملے پر اسے ہراساں کرتے ہیں اور کلاس میں تنگ کرتے ہیں۔طالبہ سائرہ نے کہا کہ ہیڈ آف ڈپارٹمنٹ (شعبہ کی سربراہ ) ناہید میمن کو کئی بار اس حوالے سے شکایت کی مگر انہوں نے کوئی نوٹس نہیں لیا اور نہ ہی انضباطی کارروائی کی۔ سائرہ کا کہنا تھا کہ مسلسل ہراسانی سے تنگ آکر اس نے خودکشی کی کوشش کی۔لیاقت میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے معاملے پر 5 رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی ہے جو ایک ہفتے میں انتظامیہ کو رپورٹ پیش کرے گی۔

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Pages