شہرِ قائد میں مختلف علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ بارش ریکارڈ - Daily Sindh News

Fast Sindhi News Service

Post Top Ad

Thursday, August 13, 2020

demo-image

شہرِ قائد میں مختلف علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ بارش ریکارڈ

f1f5658ebccc3a4a9f7abb312d072e35_M
کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ بارش ریکارڈ کی گئی۔

شہر کے مختلف علاقوں میں رات بھر بارش کی آنکھ مچولی جاری رہی جب کہ صبح سویرے بھی تیز ہوا کے ساتھ بارش ریکارڈ کی گئی۔

ملیر، گلشن اقبال، لیاقت آباد، کریم آباد، عائشہ منزل، فیڈرل بی ایریا، کارساز، صدر، آرام باغ، آئی آئی چندریگر روڈ، ایم اے جناح روڈ سمیت مختلف علاقوں میں بارش ہوئی۔

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Pages