کراچی سمیت سندھ بھر میں پچاس گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز کھول دیئے گئے - Daily Sindh News

Fast Sindhi News Service

Post Top Ad

Sunday, January 5, 2020

demo-image

کراچی سمیت سندھ بھر میں پچاس گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز کھول دیئے گئے

05f4f7cd5197df9215de5c9416a0f5f1_M
کراچی سمیت سندھ بھر میں پچاس گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز کھول دیئے گئے, گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔

صبح 8 آٹھ بجتے ہی کراچی سمیت سندھ بھر کی تمام سی این جی اسٹیشنز کھول دیئے گئےجو رات 8 آٹھ بجے تک کھلے رہے گے۔ پچاس گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشن 12 گھنٹے کے لیے کھولے گئے ہیں۔

سوئی سدرن نے آخری بار جمعرات 10 بجے رات سے جمعہ صبح 6 بجے تک آٹھ گھنٹے کے لیئے سی این جی اسٹیشنز کو گیس بحال کی گئی تھی۔ سی این کے حصول کے لیے سی این جی اسٹیشنز پر قطاریں لگ گئیں۔

 

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Pages