پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں ڈالرز کی بڑی کمی سامنے آئی: سٹیٹ بینک آف پاکستان - Daily Sindh News

Fast Sindhi News Service

Post Top Ad

Friday, August 14, 2020

demo-image

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں ڈالرز کی بڑی کمی سامنے آئی: سٹیٹ بینک آف پاکستان

12793a1b547351cc4a170c2cc3d75f0a_M
سٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں 7 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز کی کمی ہوئی ہے۔

ترجمان سٹیٹ بینک کے مطابق 7 اگست تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 7 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز کم ہوئے جس کے بعد اُن کی مجموعی مالیت 19 ارب 51 کروڑ ڈالرز رہ گئی ہے۔

اس کمی کے بعد سٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس 12 ارب 46 کروڑ ڈالرز جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 7 ارب ڈالرز کے زر مبادلہ ذخائر موجود ہیں۔

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Pages